the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی ویمن کرکٹ ٹیم T20 ورلڈ کپ 2024 جیتے گی؟

انڈیا
آسٹریلیا
انگلینڈ
ممبئی،3اگسٹ (ایجنسی)مشہور اداکارہ امیشاپٹیل اداکار سنی دیول کے ساتھ پھر سے کام کرکے خوش ہیں۔
امیشا نے سنی کے ساتھ سوپر ہٹ فلم 'غدر' میں کام کیا تھا۔ امیشا اب سنی کے ساتھ فلم 'بھئیا جی سوپر ہٹ'میں کام کررہی ہیں۔ فلم میں پریتی زنٹا کا بھی اہم کردار ہے ۔ امیشا نے کہا کہ بھئیا جی سوپر ہٹ فلم غدر کی سیکول نہیں ہے ۔


start;">انہوں نے کہا 'میں سنی کے ساتھ ایک بار پھر سے کام کر کے بے حد خوش ہوں۔ شائقین بھی اس فلم کے لئے بے حد پرجوش ہیں ،لیکن میں واضح کردوں کہ یہ فلم غدر 2 نہیں ہے۔
غدر ایک سنجیدہ محبت کی کہا نی تھی ،جبکہ بھئیا جی سوپر ہٹ ایک مزاحیہ فلم ہے۔ اس لئے اس فلم سے غدر جیسی کامیابی کی امید کرنا بے وقوفی ہوگی۔
' بتایاجاتا ہے کہ فلم میں سنی ایک گینگسٹر کے کردار میں نظر آئیں گے ،جو اداکار بننا چاہتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.